Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

عظیم دیوارِ چین، انسانی عزم اور انجینئرنگ کا لازوال شاہکار

Share It:

بیجنگ (ویب ڈیسک) دنیا کے سات عجائبات میں شامل عظیم دیوارِ چین آج بھی انسانی محنت، شاندار انجینئرنگ اور دفاعی حکمت عملی کی علامت ہے۔

بادالنگ کا حصہ منگ خاندان کے دور میں منگول حملہ آوروں سے دفاع کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ ہزاروں کلومیٹر پر پھیلی یہ تاریخی دیوار یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔

ہر سال لاکھوں سیاح اس تاریخی شاہکار کو دیکھنے کے لیے چین کا رخ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول