محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کی بڑی کارروائی، لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ اسکیم کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا

[ad_1] سندھ حکومت کے محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ اسکیم کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان  نے کہا کہ اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ، ضلع ویسٹ کراچی کی ٹیم نے وفاقی اسپیشل ایجنسی کی معاونت سے نعمت اللہ کو کیس نمبر 11/2025 میں گرفتار کیا،  نعمت اللہ مبینہ طور پر […]

سندھ حکومت کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلیے اسکالر شپ کا اعلان

[ad_1] سندھ حکومت نے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے ’’بھٹو اسٹیم اسکالر شپ‘‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکالر شپ کا اعلان رواں سال کے اوائل میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں طے پانے والے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت […]

بلوچستان اسمبلی سے 92 دنوں میں 26 بل منظور، عوامی مسائل پر توجہ نمایاں، کارکردگی رپورٹ جاری

[ad_1] بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال (28 فروری 2024 سے دسمبر 2025 تک) کی جامع کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں 92 دنوں پر محیط اجلاسوں کے دوران اہم قانون سازی، پارلیمانی کارروائیاں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یہ رپورٹ […]

قصور میں نامعلوم خاتون ریلوے ڈسپنسری کے پاس نومولود بچی پھینک کر فرار

[ad_1] پنجاب کے ضلع قصور میں نامعلوم خاتون ریلوے ڈسپنسری کے پاس نومولود بچی کو پھینک کر فرار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق قصور میں ریلوے ڈسپنسری کے پاس سے ایک دن کی نومولود زندہ بچی برآمد ہوئی، ایس او انسپکٹر محمد اسلم بھٹی نے موقع پر پہنچ کر بچی اپنی تحویل میں لے لیا۔ ایس ایچ […]

پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

[ad_1] اسلام آباد: پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کو سم کے ذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تما م سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی […]

کراچی؛ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم ہونے کے باوجود کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہ آسکی

[ad_1] گڈز ٹرانسپورٹرز کی 10 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد بھی کراچی کی بندرگاہ کے مختلف کنٹینر ٹرمینلز سے درآمد و برآمدی کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہیں آسکی ہے۔ کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ وقاص انجم کے مطابق ہڑتال کے دوران بندرگاہ پر رکے ہوئے […]

سندھ حکومت کی فنڈنگ سے انڈس اسپتال کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح

[ad_1] سندھ حکومت کی مالی معاونت سے انڈس یونیورسٹی اسپتال کی نئی کثیرالمنزلہ عمارت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا، جس کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی۔ منصوبہ 72 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا اور 1350 بستروں پر مشتمل جدید سہولیات فراہم کرے گا۔ اسپتال میں 36 آپریشن تھیٹرز، […]

لیجنڈ ٹرسٹ ٖفراڈ اسکیم، 5 کروڑ 80 لاکھ کی کرپشن کا مرکزی ملزم گرفتار

[ad_1] کراچی: سندھ حکومت کے محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ اسکیم کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ  ضلع ویسٹ کراچی کی ٹیم نے وفاقی اسپیشل ایجنسی کی معاونت سے نعمت اللہ کو کیس نمبر 11/2025 میں گرفتار کیا، نعمت اللہ مبینہ طور […]

صارفین کی نیٹ میٹرنگ کی رجسٹریشن روکے جانے کا انکشاف، نیپرا نے نوٹس لے لیا

[ad_1] اسلام آباد: بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیپرا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈسکوز سے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کو نوٹس ارسال کیا ہے جس میں کہا […]

خلائی سائنس میں 2025 سنگ میل، 2026 میں پہلا پاکستانی خلائی اسٹیشن بھیجا جائے گا، سپارکو

[ad_1] کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے خلائی تحقیق اور خلائی سائنس کے شعبے میں 2025 کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو نے کہا کہ پاکستان میں خلائی تحقیق اور […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes