وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، پولیس نے چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا

[ad_1] پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں اُن کی آمد کے ساتھ ہی شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی، اسٹاف اور مہمانوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور سے دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے، روانگی سے قبل وزیراعلی نے دعائے خیر کی، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان […]

منافع کے باوجود پی آئی اے کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم

[ad_1] امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ میں 10 ارب روپے منافع کمایا، اس کے باوجود پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ کراچی میں ادارہ نورِ حق پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا […]

Pakistan démarche uk deputy high Commissioner bread ford protest

[ad_1] پاکستان نے بریڈ فورڈ میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پر قائم مقام برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ڈی مارش جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بریڈ فورڈ میں ہونے والے مظاہرے پر دفتر خارجہ میں برطانوی ڈپٹی ہیڈ اف مشن کو طلب کیا گیا اور پاکستان نے حکومت مخالف مظاہرے پر شدید احتجاج […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی پر پیغام

[ad_1] آج دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کو یاد کیا جا رہا ہے۔ ہم ایک ایسی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں جن کی زندگی اور قربانی پاکستان میں جمہوریت کی جدوجہد سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی […]

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا آج 149 وں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

[ad_1] کراچی: بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب مزار قائد پر […]

بانی پاکستان کو خراج عقیدت؛ آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری

[ad_1] یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا، جس میں بانی پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ملی  نغمہ قائداعظم کے فرمودات اور قیامِ پاکستان کی خاطر دی جانے والی قربانیوں اور تاریخی جدوجہد کی عکاس ہے، جو دشمنوں کے عزائم کے خلاف […]

پاکستان میں ہر کسی کو مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کرنےکی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

[ad_1] وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام انسانیت […]

راولپنڈی؛ سیلون مالک کی ملازمہ کے ساتھ زیادتی، سنگین نتائج کی دھمکیاں

[ad_1] راولپنڈی: سیلون مالک نے ملازمہ پر تشدد کرتے ہوئے اس کے ساتھ زیادتی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر واہ کینٹ کی حدود کوہستان انکلیو (راولپنڈی) میں سیلون مالک نے ملازمہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مدعیہ مقدمہ کے […]

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

[ad_1] قلات میں سیکیورٹی فورسز کے فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]

امریکا میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب

[ad_1] امریکا میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب ہوئی جس میں کرسمس کے پرمسرت موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں بھرپور شمولیت کی گئی۔ اس موقع پر کیک کاٹنے کے ساتھ ساتھ مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے اسٹاف کو تحائف پیش کے، سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کرسمس کے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes