’صدر، افواج کےاعلی مناصب پر فائز افراد کو تاحیات استثنیٰ انکے کردار پر دھبہ لگانےکے مترادف ہے‘

[ad_1] مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیرِ انتظام تمام مکاتبِ فکر اور دینی تنظیموں کے مشاورتی و عملی نمائندہ اجتماع کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیرِ انتظام تمام مکاتبِ فکر اور دینی تنظیموں کا […]

کراچی: شوہر اخلاقی طور پر بیوی کی خودکشی کا ذمہ دار ہے لیکن سزا دینا ممکن نہیں، عدالت

[ad_1] ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے خاتون پر گھریلو تشدد کے مقدمے میں شوہر اور 2  دیوروں کو بری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے  خاتون پر گھریلو تشدد کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے خاتون کے شوہر اور 2  دیوروں کو بری کردیا، ملزمان  میں شیراز، فراز […]

راولپنڈی: ڈاکٹرز کا بڑا کارنامہ، پیچیدہ آپریشن کرکے 101 سالہ بزرگ کی بینائی بحال کردی

[ad_1] راولپنڈی کے الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے 101 سالہ بزرگ کی پیچیدہ آپریشن سے بینائی بحال کردی۔ 101سالہ رضا خان اسلام آباد کے رہائشی ہیں، رضا خان اب اپنی آنکھوں سے دنیا کو دیکھ سکیں گے، بزرگ شہری۔شدید موتیا اور دیگر عارضوں میں مبتلا تھے۔ انتہائی حساس آپریشن ڈاکٹر صبیح الدین کی قیادت میں ماہر […]

برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا

[ad_1] برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جب کہ  بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر مشکل دور کھول دیا ہے۔ فنانشل ٹائمز […]

بینائی سے محروم افراد کےلیے خوشخبری، خصوصی افراد کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ

[ad_1] حکومت پنجاب نے بینائی سے محروم افراد کو خصوصی افراد کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب خصوصی افراد کو عطائے اختیار (ترمیم)بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا،  بل رواں اجلاس میں بروز جمعہ پیش کیا گیا۔ متن  کے مطابق بل کے تحت نابینا افراد کو خصوصی افراد کی فہرست میں […]

ٹوئٹ کیس سماعت کےدوران پراسیکوشن،ایمان مزاری کے شوہر کے درمیان تلخی، ہاتھا پائی کی کوشش

[ad_1] ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت کے دوران  پراسیکوشن اور ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد عدالت کے اندر ہاتھا پائی کی کوشش کی گئی جس کے بعد  پولیس نے بیچ بچاؤ کروایا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کیس پر […]

راولپنڈی؛ جرگہ کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

[ad_1] پیر ودھائی پولیس نے لڑکی کے قتل کیس میں جرگہ سربراہ عصمت اللہ کے بھائی امیر خان کو بھی گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہےمیں نامزد اجمل خٹک بھی گرفتار ہوگئے، دونوں ملزمان اشتہاری تھے، ملزمان مقتولہ لڑکی کو کشمیر سے اغواء کرکے راولپنڈی لانے سمیت جرگے میں بھی شامل تھے۔ ملزم […]

نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

[ad_1] نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن نوتال کے قریب ٹریک پر دھماکے سے پٹڑی کا 3 فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک […]

افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا بھارت کے بہاولپور حملوں سے موازنہ درست نہیں، خواجہ آصف

[ad_1] وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کے بہاولپور و مریدکے میں مساجد اور مدارس پر غیر قانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]

کوئٹہ؛ دو پولیس اہلکاروں کی آپس میں لڑائی، ایک دوسرے پر فائرنگ

[ad_1] ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔ ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes