امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، شہباز شریف

[ad_1] اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کئی دہائیوں سے باہمی احترام، دوستی اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں، امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔ […]

راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دیکرخاتون سے3سال تک جنسی زیادتی، حمل ضائع کروانےکے بعد قتل کی دھمکیاں

[ad_1] راولپنڈی میں آسٹریلیا پلٹ شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ روات میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر 3سال سے تعلق قائم کر رکھا یے، حاملہ ہونے […]

سال 2025 میں ریلوے کو کتنے ارب کی آمدن حاصل ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

[ad_1] پاکستان ریلویز نے سال 2025 میں حاصل ہونے والی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق 2025 میں پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا جبکہ مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ محمد حنیف […]

دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے پراکسیز استعمال کررہے ہیں، فیلڈ مارشل

[ad_1] اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمہ جہت تیاری اور قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان مؤثر ہم آہنگی ناگزیر قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ دشمن عناصر براہ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ اور مبہم حربے اختیار کر رہے ہیں، جن میں پراکسیز کے ذریعے داخلی کمزوریوں کا استحصال […]

ایف آئی اے کا آف لوڈنگ پر شکایات کے اندارج کیلئے کراچی سمیت تمام ایئرپورٹس پر آئی سی-4 نظام

[ad_1] کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نےکراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں کو آئی سی 4نظام سےمنسلک کردیا، جس کے بعد شہری پروازوں سےآف لوڈنگ سمیت کسی بھی قسم کی شکایات کااندراج کرواسکیں گے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملکی ائیرپورٹس پرعوامی خدمات کو مزید مؤثربنانے کے لیے ایف آئی اے نے […]

بلوچستان؛ سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سیل قائم

[ad_1] کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال کو مزید بہتر بنانے اور سیکیورٹی فیصلوں کو ڈیٹا پر مبنی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سیل قائم کر دیا۔ حکومت بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق یہ اقدام جدید ٹیکنالوجی پر مبنی طرز […]

کرسمس کا تہوار… امن ، رواداری، برداشت اور محبت کا پیغام!!

[ad_1] 25 دسمبر کو دنیا بھر میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا۔ فورم کی رپورٹ نذر قارئین ہے۔ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (صدر چرچز آف […]

دھند کے باعث موٹروے ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی تک بند

[ad_1] رحیم یار خان: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم فائیو کو رحیم یار خان سے روہڑی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ترجمان نے […]

پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما سمیت 4افراد کا قتل، 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا

[ad_1] ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عصمت اللہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے […]

ملتان: لواحقین کو غیر اخلاقی اور نامناسب اشارہ کرنے والے ڈاکٹر کو برطرف کردیا گیا

[ad_1] ملتان کے نشتر اسپتال میں مریضہ کے اہل خانہ کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایڈیشنل ہاؤس آفیسر ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وائرل ویڈیو میں لواحقین کو یہ کہتے سنا گیا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے خون کی منتقلی سے انکار کے بعد مریضہ کا […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes