کراچی؛ اوئسٹر ٹاورز خطرناک قرار، سرکاری افسران و خاندان بے گھر ہونے کے خدشے سے دوچار

[ad_1] سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے کلفٹن میں واقع اوئسٹر ٹاورز کو ’’خطرناک‘‘ قرار دیے جانے کے بعد گریڈ 18 سے 20 کے درجنوں سرکاری افسران اور ان کے خاندان اچانک بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں۔ یہ سرکاری رہائشی عمارت برسوں سے خستہ حالی، خراب […]

لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

[ad_1] ایف آئی اے نے لیسکو اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیسکو اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ ملزم محمد عرفان لیسکو میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ تعینات تھا اور لیسکو سب ڈویژن آفس جیا موسٰی میں […]

سپارکو کی رجب کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی

[ad_1] خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی ممکنہ رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔ خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو پاکستان کے وقت کے مطابق 06:43 منٹ پر […]

افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل

[ad_1] چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے آتی ہیں ان میں 70 فیصد افغانی شامل ہیں۔ […]

کوٹری؛ شادی میں ہزاروں روپے کے جعلی نوٹ دیے جانے کا انکشاف

[ad_1] کوٹری میں شادی کی ایک تقریب کے دوران جعلی کرنسی نوٹ تھما دینے کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ واپڈا کالونی کے قریب منعقدہ شادی کی تقریب میں پیش آیا، جہاں تحائف کی وصولی کے لیے گیٹ پر موجود افراد کو جعلی نوٹ دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تقریب کے اختتام پر جب […]

مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے وسطی و بالائی علاقوں پر اثرانداز

[ad_1] بالائی و وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری، گلیات اور بالائی پہاڑی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردونواح میں بارش متوقع ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں برفباری کی پیشگوئی ہے اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں […]

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب

[ad_1] پاک بحریہ کے دوسرے ملجم کلاس جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب استنبول نیول شپ یارڈ، ترکیہ میں منعقد ہوئی۔ جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔​تقریب سے خطاب […]

ریلویز کی اراضی پر 40 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف، نیب کی تحقیقات شروع

[ad_1] پاکستان کے چاروں صوبوں میں پاکستان ریلویز کی سیکڑوں ایکڑ قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور لیز پر دینے کی مد میں ہونے والے 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ فراڈ میں ملوث ریلوے افسران اور نجی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع تو ہوئیں مگر مکمل نہ […]

حکومتی ترجمان مشرف زیدی کی عمران خان کے بیٹوں کے بیان کی تردید

[ad_1] وفاقی حکومت کے ترجمان مشرف زیدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق انکے بیٹوں کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں حکومتی ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے ان کی بہن زیادہ بہتر آگاہی دے سکتی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی […]

 انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر وزیراعظم کی پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

[ad_1] اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نے انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes