Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت: پاکستان ثالث کے طور پر دستخط کر دیے

Share It:

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی ”اسلام آباد مفاہمتی یادداشت“ پر ثالث کے طور پر دستخط کر دیے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے اسے ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا ہے۔

سوئٹزرلینڈ میں 19 جون 2026 کو اس معاہدے کے حوالے سے ایک رسمی تقریب منعقد کی جائے گی، جس کے بعد تکنیکی سطح پر مزید مذاکرات شروع کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق قطر کے تعاون سے پاکستان اس اہم عمل کی میزبانی کر رہا ہے، جبکہ دونوں فریقین کے درمیان رابطے بھی جاری ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتا ہے، جس سے علاقائی اور عالمی سطح پر مثبت پیش رفت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول