تازہ ترین
خیرپور میں مہران ہائی وے پر مسافر ویگن اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی محراب پور میں بااثر شخص کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف معمر خاتون کا معصوم بیٹی کے ہمراہ احتجاج سندھ یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے ایک طالب علم زخمی ٹنڈوالہیار کے قریب پستول صاف کرتے ہوئے اتفاقیہ گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق لاڑکانہ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے چچا اور بھتیجا جاں بحق، ورثاء کا دھرنا کنب: آوارہ کتوں نے ایک خاتون سمیت 9 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا پہلا پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی خلا میں روانہ شکارپور: جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ایک کروڑ روپے مالیت کی کھاد برآمد، ایک شخص گرفتار شکارپور: گاؤں حمزہ کھوسو سے 28 سالہ شخص کی لاش برآمد ہیئر اسٹریٹنر کہیں آپ کے بال خراب تو نہیں کر رہا؟ جانیں استعمال کا صحیح طریقہ شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 بچے ہلاک ہو گئے پاکپتن: دوستی سے انکار پر جلائی گئی 18 سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی نصیرآباد: مسافر خانے کی عدم دستیابی، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا شکارپور: آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے تین گھر خاکستر، لاکھوں کا نقصان چیلہار میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے باپ بیٹا قتل؛ مٹھی اور گردونواح میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، لاشیں رکھ کر دھرنا تنگوانی میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری، مقابلے میں ایک کروڑ انعام کی سفارش والا ایک اور ڈاکو ہلاک چپس کی قلت اور مہنگائی: چین کا شہر شینزین پرانے اسمارٹ فونز کی عالمی منڈی بن گیا کراچی: افغانستان سے تربیت یافتہ فتنہ الخوارج کا دہشت گرد گرفتار کراچی میں کار سوار ڈاکوؤں کی بڑی واردات! ڈیڑھ کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار طفیل سنجرانی کی گاڑی چوری ہوگئی کراچی: گڈاپ میں پارکو آئل لائن سے خام تیل چوری کرنے والے 5 ملزمان گرفتار، 200 فٹ طویل سرنگ برآمد ڈہرکی: گزشتہ روز سے لاپتہ معصوم بچے کی لاش نالے سے برآمد، علاقے میں سوگ کی فضا گمبٹ: بدامنی کے خلاف شیخ برادری کا احتجاج، ٹائر جلا کر اگڑا تا گمبٹ لنک روڈ بلاک کر دیا کوٹری: معمولی تلخ کلامی پر سر میں شیشے کا گلاس لگنے سے نوجوان جاں بحق رانی پور: کھلے گٹر (نالے) میں گر کر 2 سالہ معصوم بچہ جاں بحق شکارپور: فصل خراب ہونے کے تنازع پر فائرنگ، بزرگ شہری جاں بحق پنجاب حکومت کی گلف اسٹریم جی-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کو دینے کی منظوری پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردیے پاکستان کا SCO مکالمے میں شرکت کا فیصلہ، مصدق ملک نئی دہلی جائیں گے کراچی: حسن اسکوائر سے نیپا تک یونیورسٹی روڈ بند، ٹریفک کے لیے متبادل راستے مقرر

کیا جنات انسان پر حاوی ہوسکتے ہیں؟ جویریہ سعود نے واقعہ سنادیا

Share It:

[ad_1]

نامور پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود نے ایکسپریس رمضان ٹرانسمین کے دوران جنات کے انسان پر حاوی ہونے سے متعلق اپنا ذاتی قصہ سناکر سب کو حیران کردیا۔

پاکستان میں ماہ رمضان میں مختلف ٹی وی چینلز خصوصی ٹرانسمیشن کا انعقاد کرتے ہیں جس میں عوام کو دینی ودنیاوی معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سوالات کے جوابات بھی دیے جاتے ہیں۔

تاہم سوشل میڈیا پر آئے روز رمضان ٹرانسمیشن کے مختلف کلپس وائرل ہورہے ہوتے ہیں جس کو صارفین مثبت، منفی یا ذو معنیٰ بنا دیتے ہیں، خاص طور پر جویریہ سعود، نادیہ خان، رابعہ انعم، فضا علی اور ندا یاسر کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہوتی ہیں۔

اب ایکسپریس نیوز کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان جویریہ سعود جنات سے متعلق قصہ سناکر مداحوں کو حیران کردیتی ہیں۔

حالیہ ٹرانسمیشن کی ایک ویڈیو کلپ میں جویریہ سعود کا کہنا تھا کہ میں جب رمضان ٹرانسمیشن نہیں کرتی تو اعتکاف میں بیٹھتی ہوں اور ماہ رمضان کے دوران میں سونے سے قبل قرآن پاک کی کسی صورت کی تلاوت لگادیتی ہوں کہ سوتے ہوئے بھی میرے کانوں میں قرآن کریم کی تلاوت کی آواز آرہی ہو۔

انہوں نے کہا کہ ایک دن ایسا ہوا کہ 12ویں یا 13ویں روزے کے درمیانی شب سورت البقرہ کی تلاوت چل رہی تھی اور جب میری آنکھ کھلی تو میرے ہاتھ پیر بالکل نہیں ہل رہے تھے اور مجھے بہت پسینہ آیا ہوا تھا جب کہ یہ شدید سردی کی رات تھی کیوں کہ پرانی بات ہے تو ان دنوں رمضان سردیوں میں آیا کرتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میری آنکھ کھلی تو مجھے سامنے اپنا ہی عکس دکھائی دیا اور جو اسکاف میں نے اوڑھ رکھا تھا اس نے بھی وہی پہن رکھا تھا، اس وقت میں کچھ بولنا چاہ رہی تھی لیکن بول نہیں پارہی تھی، پھر میرے عکس نے آدمی کی آواز مجھ سے بولا ’سلیمان بن داؤد‘ یا اس طرح کا کوئی نام لیکر بولا کہ مجھے انہوں نے بھیجا ہے بتائیں آپ کو کیا چاہیے؟

میزبان نے بتایا کہ جس پر میں نے دل میں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کی تلاوت شروع کردی کیوں کہ میری آواز تو نکل نہیں رہی تھی، یہ جملا دوبارہ دہرایا گیا اور جب تیسری بار بولا تو اس وقت تک میں آیت الکرسی پڑھ چکی تھی، اس کے بعد ایسے اچانک میرا عکس غائب ہوگیا اور مجھے ایک کرنٹ محسوس ہوا کہ میرے جسم سے ہوتے ہوئے پاؤں سے کوئی چیز نکل گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے ہوش وحواس میں تھی اور پسینے میں شرابور تھی، میں پھر اٹھی اور اپنے آپ کو دیکھا، منہ ہاتھ دھو کر دوبارہ وضو کیا اور سوگئی لیکن مجھے آج تک سمجھ نہیں آسکا کہ یہ ہوا کیا تھا؟

 

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول