Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

قومی ویمن کرکٹر سدرہ نواز پیا گھر سدھار گئیں

Share It:

[ad_1]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ  نواز اپنے پیا کے گھر سدھار ہوگئیں۔

گزشتہ روز لاہور میں غیٓاث خان کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والی سدرہ نواز کی تقریب رخصتی منگل کو ہوئی، قومی ویمن کرکٹر کی شادی میں رشتہ داروں، عزیرواقارب کے علاوہ کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

سدرہ نواز کی تقریب ولیمہ  ہفتہ کو کراچی کے مقامی بینکوئٹ ہال میں منعقد ہوگی، دورہ جنوبی افریقہ  کے لیے قومی تریبتی کیمپ میں مصروف قومی ویمن کرکٹرز بھی تقریب  ولیمہ میں شریک ہوں گی۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول