Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی: پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، متعدد پمپ بند، شہری پریشان

Share It:

کراچی: (آزاد ميراني) پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث شہر میں کئی پیٹرول پمپ بند ہوگئے، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ہڑتال کے باعث روزمرہ سفر اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، جبکہ پیٹرول کے حصول کے لیے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول پمپ مالکان سے مذاکرات کرکے مسئلہ جلد حل کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول