Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ملیر میں کیبل کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نامعلوم شخص جاں بحق

Share It:

ملیر: (شاہد چھاجرو) کراچی کے علاقے ملیر میں اسٹیل مل چورنگی کے قریب اسٹیل مل کے سٹارم ڈرین سے گزرنے والی کیبل لائن سے کیبل کاٹتے ہوئے نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر بن قاسم پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد جناح اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے جب کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول