پشاور، داؤدزئی میں بڑا پولیس آپریشن، پانچ خطرناک ٹارگٹ کلرز ہلاک

[ad_1] پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین […]

چھٹی پر آئے ایلیٹ پولیس اہلکار کو گھر کے قریب نشانہ بنا دیا گیا

[ad_1] سوات: منگلور تھانہ کی حدود چم سنگوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جان بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا […]

بے نظیر بھٹو سمیت 23 کارکنوں کی شہادت کی 18ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

[ad_1] سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت پی پی کے 23 کارکنوں کی شہادت کی 18 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ 18سال قبل 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں بینظیر بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے 23کارکناں کی شہادت سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔ اس موقع پر صدر زرداری نے […]

امریکا کی پاکستان کو ریل انجن فراہمی اور معدنی وسائل میں تعاون کی پیشکش

[ad_1] امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز (ریل انجن ) کی فروخت اور ملک میں موجود معدنی وسائل کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت  دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس […]

بے نظیر قتل کیس؛ 18سال بعد بھی الجھی گتھیاں نہ سلجھ سکیں

[ad_1] مسلم امہ و پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کیس کی 18سال سے الجھی گتھیاں آج تک نہ سلجھ سکیں، قتل کے بعد پیپلز پارٹی8 سال اقتدار میں رہنے باوجود بے نظیر کے اصل قاتل بے نقاب کرنے میں مکمل ناکام اور بے بس رہی۔  10 سال مقدمہ انسداد […]

بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل، داماد ہی مرکزی ملزم نکلا

[ad_1] لاہور: بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ پولیس   رائیونڈ کے علاقے میں 62سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کےاندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں  مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ […]

پاکستانیوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ملازمتوں کے مواقع

[ad_1] اسلام آباد: پاکستانیوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے اور ہزاروں ملازمتوں کے مواقع بھی سامنے آ گئی۔ ترجمان وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں پاکستانی ورکرز کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں اور اٹلی نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں […]

لاہور: کماہاں انٹرچینج کےقریب ٹریفک حادث، ایک شخص جاں بحق،9 زخمی

[ad_1] لاہور میں کماہاں انٹرچینج عائشانہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور9 زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ کار اور ٹرک کے درمیان ہوا، 3 شدید زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 نے کہا کہ  6 افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی، واقعہ کی قانونی کارروائی جاری […]

کراچی میں منگل کو بارش کی پشگوئی، سردی میں اضافے کا امکان

[ad_1] شہر قائد میں 30 دسمبر کو موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 13.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا،  کل کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری […]

پاکستان کا یمن میں قیامِ امن اور استحکام کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ

[ad_1] پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes