سوات؛ چکدرہ انٹر چینج کے قریب مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

[ad_1] سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے […]

راولپنڈی: گیس لیکج سے دھماکے میں 3 افراد جھلس کر زخمی

[ad_1] راولپنڈی میں پشاور روڈ محبوب لائن میں گیس لیکج سے دھماکہ تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔  ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق گیس لیکج دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ حادثے میں ایک خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی […]

وزیراعلیٰ کےپی کی آمد پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامے کی انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنےکااعلان

[ad_1] اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہفتے کے آخر میں اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق کی گئی انکوائری کی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجی جا رہی ہے تاکہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی […]

لاہور: آئی سرجن کے رقم کی لین دین سے متعلق الزامات؛ اے ایس پی شہربانو نقوی کا اہم بیان سامنے آگیا

[ad_1] لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے اے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد […]

گوادر میں نایاب سمندری بگولے کا مشاہدہ، مغربی سسٹم کے زیرِ اثر بارشوں کی پیش گوئی

[ad_1] گوادر اور اس کے گرد و نواح میں مغربی سسٹم (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے اثرات کے دوران ایک نایاب موسمی مظہر سمندری بگولا دیکھا گیا، جس نے ماہرینِ موسمیات اور شہریوں کی توجہ حاصل کر لی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی کم دباؤ کے اس سسٹم کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ہونے […]

گورنر سندھ نے پی ٹی آئی اوورسیز کا بیانیہ نفرت انگیز اور دہشت گردی قرار دے دیا

[ad_1] کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں کراچی کے مسائل اور وفاقی پیکج برائے کراچی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کراچی پیکج پر وہ اپنا […]

Global Strategic Partnership Opens a New Chapter in Pakistan–US Relations

[ad_1] پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست […]

پاک-افغان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے، لیاقت بلوچ

[ad_1] نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ 30 دسمبر منصورہ میں پنجاب سے […]

عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا: مصطفیٰ کمال کا تہلکہ خیز انکشاف

[ad_1] متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کوبانی ایم کیوایم نے مروایا، بانی متحدہ نے نشے میں دُھت ہوکرعمران فاروق کوقتل کرنےکاحکم دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی ایم کیوایم ڈرامے بازآدمی […]

لاہور؛ دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ گرفتار

[ad_1] اسلام پورہ چوکی اکرم پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل و رکشہ چوری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ ملزمان نے چند روز قبل اسلام پورہ کے ایریا سے بھینس چوری کی تھی۔ ایس پی سٹی بلال احمد […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes