بنگلادیش؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے 17 برس بعد وطن واپس، سیاسی منظرنامہ گرم

[ad_1] سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی علالت کے باعث ان کے صاحبزادے اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے واپس آ گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طارق رحمان کی واپسی ملکی سیاست میں ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ ثابت ہوسکتی ہے جس سے ملک سب سے بڑی پارٹی کو مزید قوت اور […]

برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق استوار کرنے پر خاتون ٹیچر کو سزا سنادی گئی

[ad_1] برطانیہ میں نابالغ طلبا کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کے سنگین الزامات میں سزا یافتہ خاتون استاد پر ایک اور پابندی تاحیات عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ 31 سالہ ٹیچر نے سوشل میڈیا کے ذریعے کم عمر طلبا سے رابطہ بڑھایا، اعتماد میں لیا اور پھر جنسی تعلق بنایا۔ یہ […]

نئے پوپ لیو کا پہلا کرسمس خطاب؛ غزہ کی صورت حال پر افسوس؛ جنگوں کے خاتمے کی اپیل

[ad_1] رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو چہاردہم نے اپنے پہلے کرسمس کے خطاب میں خاص طور پر غزہ کی سنگین انسانی صورتحال کو افسوسناک قرار دیا۔ ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں کرسمس کی خصوصی عبادت کے دوران خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ جنگوں نے دنیا بھر میں ملبہ […]

جوابی کارروائی کے بعد روسی افواج سے 5 دیہات واپس لے لیے، یوکرین کا دعویٰ

[ad_1] KYIV: یوکرینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیپروپیٹرووسک کے علاقے میں روسی افواج کے خلاف طویل جوابی کارروائی کے بعد پانچ دیہات کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ یوکرینی فوجی حکام کے مطابق یہ آپریشن خزاں 2025 کے دوران 100 دن سے زائد عرصے تک جاری رہا۔ 225ویں علیحدہ اسالٹ […]

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت میں اضافہ، کرسمس تقاریب پر حملے

[ad_1] بھارت میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے خلاف تشدد اور توڑ پھوڑ کے واقعات سامنے آئے ہیں، جن پر سوشل میڈیا اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 دسمبر کو ملک کے مختلف حصوں میں کرسمس کی تقریبات کو ہندوتوا […]

مودی دور میں اقلیتیں غیر محفوظ؟ دہلی میں بجرنگ دل کے ہاتھوں مسیحی برادری نشانے پر

[ad_1] بھارت میں ہندوتوا نظریے کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے باعث اقلیتوں، خصوصاً مسیحی اور مسلم برادری، کے خلاف مذہبی تعصب اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق انتہاپسند ہندو تنظیموں کی جانب سے اقلیتوں کی مذہبی آزادی کو محدود کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ بھارتی […]

کرسمس سے قبل یوکرین پر شدید روسی حملے، پولینڈ نے جنگی طیارے اڑا دیے

[ad_1] یوکرین پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں ایک چار سالہ بچہ بھی شامل ہے جبکہ حملوں کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی بندش کرنا پڑی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حملے یوکرین […]

ٹیلی کام ٹیرف پر تنازع، چین نے بھارت کو عالمی فورم پر گھسیٹ لیا

[ad_1] چین نے بھارت کے خلاف عالمی تجارتی ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) میں باضابطہ مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی حکومت کا مؤقف ہے کہ بھارت کی بعض تجارتی پالیسیاں اور پابندیاں چینی مصنوعات کے لیے نقصان دہ ہیں اور یہ عالمی تجارتی قوانین کی خلاف ورزی کے زمرے […]

لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکار، آخری پیغام سامنے آ گیا

[ad_1] ترک حکام نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی خرابی کے باعث […]

طلاق کا نوٹس بھیجنے پر شوہر نے گولی مار دی

[ad_1] بھارتی شہر بنگلورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ قتل بیوی کے طلاق کا نوٹس بھیجنے پر ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالاموروگن نامی شخص نے اپنی بیوی بھونیشوری کو گولی مار دی، جس کے بعد خود پولیس کے حوالے ہو گیا۔ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes