[ad_1] بھارتی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اپنی تاریخ کا سب سے وزنی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ یہ لانچ بدھ کے روز کیا گیا، جسے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملکی خلائی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ اسرو کے مطابق LVM3-M6 راکٹ کے […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
مقبوضہ کشمیر کی آرمی بیس میں بھارتی فوج کا افسر پُراسرار گولی لگنے سے ہلاک
[ad_1] جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر کی ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع سامبا میں پیش آیا۔ گولی سے لگنے شدید زخمی ہونے والے فوجی افسر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے […]
فرانس کے صدارتی محل سے قیمتی اور نادر میز پوش و برتن چوری؛ ملازم گرفتار
[ad_1] فرانس کے صدارتی محل الیذے سے قیمتی اور نایاب شاہی برتنوں کی چوری کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدارتی محل سے خالص چاندی کی کٹلری، رینے لالیک کا نایاب مجسمہ، شیمپئن گلاسز سمیت 100 سے زائد قیمتی اشیا چوری ہوئی ہیں۔ فرانسیسی پولیس نے بتایا کہ یہ اشیأ فرانس کے صدارتی محل […]
روس؛ ایک اور دھماکے میں دو سیکیورٹی افسران سمیت 3 افراد ہلاک
[ad_1] روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین روز میں دوسرا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک بار پھر سیکیورٹی افسران کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی دارالحکومت کے علاقے ییلیتسکایا اسٹریٹ میں زور دار دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس اہلکاروں نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لینے کی کوشش کی۔ […]
بھارتی فوجی کی ریاستی دہشت گردی؛ دو بنگلادیشی نوجوانوں کو گولیاں مارکر قتل کردیا
[ad_1] حال ہی میں بنگلادیش میں نوجوان طالب علم رہنما کے سرعام قتل کے دونوں ملزمان کے غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرکے بھارت میں پناہ لینے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور بنگلادیش کے درمیان تعلقات شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے اور پھر نئی دہلی […]
طالبان حکومت میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز ہوسکتی ہے؛ اقوام متحدہ
[ad_1] افغانستان کی طالبان حکومت میں غذائی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی جس میں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد شدید بھوک و افلاس کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اور مؤثر امداد فراہم نہ کی گئی تو افغانستان میں غذائی قلت اور انسانی […]
امریکا؛ بزرگوں کے نرسنگ ہوم میں دھماکا، دو ہلاک اور 5 لاپتا
[ad_1] امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر برسٹل ٹاؤن شپ میں فلاڈیلفیا کے قریب واقع ایک نرسنگ ہوم میں زور دار دھماکے میں عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا اور کئی افراد پھنس گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے کے بعد امدادی سرگرمیاں کئی گھنٹوں تک جاری رہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پنسلوانیا کے […]
برطانیہ؛ پاکستانی نژاد سدرہ نوشین کو منشیات اسمگلنگ پر ساڑھے 21 سال قید کی سزا
[ad_1] برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ کی رہائشی سدرہ نوشین کے گھر سے گزشتہ برس ایک کروڑ ڈالر کی منشیات کپڑوں، بالٹیوں، وال پیپرز اور بیگز سے برآمد ہوئی تھی۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سدرہ نوشین پاکستان سے برطانیہ ہیروئن اسمگل کرنے والے ایک منظم گروہ کا اہم حصہ […]
آسام میں مودی سرکار کا ظلم بے نقاب، قبائلی حقوق مانگنے پر پولیس کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک
[ad_1] TANGLA, ASSAM, INDIA: بھارتی ریاست آسام میں ایک مرتبہ پھر حالات سنگین صورت اختیار کر گئے ہیں، جہاں پولیس کی سخت کارروائی اور عوامی احتجاج کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔ واقعہ آسام کے ضلع کاربی آنگ لانگ میں پیش آیا، جہاں قبائلی زمینوں پر سرکاری […]
طالبان کی نئی کارروائی، داڑھی منڈوانے پر شہری گرفتار
[ad_1] افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں افغان طالبان کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اہلکاروں نے داڑھی منڈوانے پر ایک شہری کو حراست میں لے لیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح امین اللہ عزیزی نامی شخص کو طالبان اہلکاروں نے گرفتار کیا، […]