Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ٹنڈو محمد خان: دھان کے کھیت سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Share It:

ٹنڈو محمد خان (امتیاز منگریو): ٹنڈو محمد خان کے قریب گاؤں بھورو کولہی کے دھان کے کھیت سے تقریباً 28 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور سِفٹ کے رضاکار موقع پر پہنچے اور لاش کو تحویل میں لے کر سرکاری اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق لاش کی جیب سے ایک پولیس کارڈ ملا، تاہم دھندلا ہونے کے باعث شناخت ممکن نہ ہو سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کا چہرہ بھی ناقابل شناخت ہے، اس لیے لاش کو شناخت کے لیے اسپتال کے سرد خانے میں رکھ دیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول