Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

نیا یونیفارم ایک سال بھی نہ چل سکا، پنجاب ٹریفک پولیس دوبارہ وردی تبدیل کرے گی

Share It:

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب ٹریفک پولیس کی وردی دوبارہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ سٹی ٹریفک پولیس کے لیے متعارف کرایا گیا نیا یونیفارم ایک سال بھی برقرار نہ رہ سکا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اب سفید شرٹ اور نیلی پینٹ کے بجائے بلش گرے رنگ کا یونیفارم استعمال کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پٹرول ہائی وے پولیس اپنی موجودہ وردی کا پیٹرن برقرار رکھے گی اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول