Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

رواں سال سندھ میں 1 لاکھ 17 ہزار 16 ملیریا کیسز رپورٹ

Share It:

محکمہ صحت سندھ نے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس میں رواں سال سندھ میں 1 لاکھ 17 ہزار 16 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں.

سندھ میں رواں سال سیریبرل ملیریا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، حیدرآباد ڈویژن میں ملیریا کے 46 ہزار 183 کیسز رپورٹ ہوئی.لاڑکانہ ڈویژن میں ملیریا کے 33 ہزار 785 کیسز رپورٹ* سکھر ڈویژن میں ملیریا کے 12 ہزار 58 کیسز رپورٹ جبکہ شہید بے نظیر آباد ڈویژن میں ملیریا کے 13 ہزار 5 کیسز رپورٹ ہوئے،میرپورخاص ڈویژن میں ملیریا کے 10 ہزار 898 کیز رپورٹ جبکہ کراچی ڈویژن میں رواں سال ملیریا کے ایک ہزار 87 کیسز رپورٹ ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول