Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی: گلشن اقبال میں ریڈ لائن منصوبے کے زیر تعمیر پل کا ڈھانچہ گر گیا، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

Share It:

کراچی (رپورٹر) گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب ریڈ لائن منصوبے کے زیر تعمیر پل کا ڈھانچہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والا شخص زیر تعمیر پل پر تعینات سیکیورٹی گارڈ تھا۔

لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ زخمی کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

حادثے کے بعد سوک سینٹر سے نیپا جانے والی سڑک ملبہ ہٹانے اور سرچ آپریشن کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول