Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

قومی ایئر لائن کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوگیا

Share It:

قومی ایئر لائن کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوگیا، جس کے نتیجے میں 39 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ترجمان کے مطابق پیرس میں بوئنگ 777 کے خراب ہونے سے یہ صورتحال پیش آئی۔ شیڈول میں تبدیلی کے باعث لاہور سے دبئی جانے والی دو پروازیں (PK-203 اور PK-204) منسوخ کر دی گئیں، جبکہ اسلام آباد سے پیرس جانے والی پرواز 22 گھنٹے کی تاخیر کے بعد صبح 9 بجے روانہ ہوئی۔ اسی طرح اسلام آباد سے کوالالمپور جانے والی پرواز (PK-894) بھی آٹھ گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول