Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شاندار تیزی دیکھنے میں آئی

Share It:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شاندار تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ہوا اور یہ 1 لاکھ 56 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ 100 انڈیکس 1803 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 56 ہزار 80 پوائنٹس تک جا پہنچا، جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز یہ 1 لاکھ 54 ہزار 277 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول