[ad_1] اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل اپنے عراقی ہم منصب عبداللطیف رشید کی دعوت پر عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت پانچ روزہ دورے کے دوران عراق میں موجود مقدس مقامات کی زیارت بھی کریں گے۔ اس دورے میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری […]
Category: پاکستان
پاکستان
صدرِ مملکت کا اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کاخیرمقدم
[ad_1] اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی رپورٹ میں میں رواں سال مئی میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی عسکری کارروائیوں اور عالمی امن و استحکام پر ان کے اثرات […]
’’پی آئی اے کی نجکاری روکی جائے‘‘ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کا وزیراعظم کو خط
[ad_1] انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے معاملے پر بین الاقوامی ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے، جس میں […]
اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا، گورنر پختونخوا
[ad_1] گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا۔ سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کرنے کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا استقبال پیڑن ان چیف سہیل وڑائچ، صدر سندس فاونڈیشن محمد یاسین خان، ڈائریکٹر خالد عباس ڈار […]
پاکستان اور پرتگال کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق
[ad_1] اسلام آباد: پاکستان اور پرتگال نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پینہیرو دا سلوا سے اسلام آباد میں پرتگال کے سفارتخانے میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی، […]
Government jobs – ایکسپریس اردو
[ad_1] صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جاب پورٹل، پینشن معاملات، […]
کراچی؛ سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والا ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا گرفتار
[ad_1] سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا، گرفتار ملزم ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا ہے، ملزم نے سرعام نازیبا حرکات کرنے پر شہریوں اور پولیس سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ تھانے کی حدود میں سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ویڈیو سوشل […]
بھارت نے پاکستان کے خط کا جواب نہیں دیا، دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی
[ad_1] لاہور: پاکستان میں دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا۔ انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دریائے چناب میں پانی کی سطح میں بڑے پیمانے پر کمی سامنے آئی […]
وفاقی آئینی عدالت نے اراضی تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم کردیا
[ad_1] اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف املاک اور پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان 56 کنال 15 مرلے زمین کے تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے معاملہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازع ہونے کی بنیاد پر ناقابل سماعت قرار دیا تھا، آئینی عدالت نے […]
مختلف ممالک سے 3 ہزار 500 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست
[ad_1] کراچی: پاکستان کے 3 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ […]