پی آئی اے کی نجکاری ہوئی تو خودکشی کریں گے اور فضائی آپریشن معطل کریں گے، ملازمین کا اعلان

[ad_1] قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیخلاف پیپلز یونٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت نجکاری ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور کے باھر ملازمین کا احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک […]

شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 4 جوان شہید

[ad_1] شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میں فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق […]

’عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا، یہ ڈاک خانہ ہی بن گئیں‘،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

[ad_1] اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالتوں کو تو ڈاک خانہ ہی سمجھ لیا ہے، عدالتوں کا […]

مدعیوں کو دھمکیاں؛ بیوی اور بیٹی کا قاتل ڈی ایس پی  عدالت میں پیش

[ad_1] لاہور: اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو مدعیوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں: ڈی ایس پی کے […]

نہ فلسطین نہ کشمیر کا مسئلہ حل ہوا، ٹرمپ کی خوشامدیں کیوں کی جارہی ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

[ad_1] امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر بدل دو نظام کے عنوان سے دھرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اختیارات بلدیاتی نمائندوں کے پاس ہونا چاہیے۔ حکمران طبقہ اختیارات […]

’’اے آئی کئی شعبوں کا روزگار نگل گیا‘‘ وفاقی وزیر نے بڑے خدشات ظاہر کردیے

[ad_1] اسلام آباد: اے آئی کی وجہ سے کئی شعبوں میں روزگار کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں، جس پر وفاقی وزیر نے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اشتہاری شعبے میں […]

’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘، بلاسود قرض سے مستفید افراد کیلیے سہولیات میں مزید اضافہ

[ad_1] پنجاب حکومت نے ’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘ کے تحت بلاسود قرض سے مستفید ہونے والے افراد کے لیے سہولیات میں مزید اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکرٹری ہاؤسنگ کی ہدایت پر ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پی ڈی اپنی چھت اپنا گھر […]

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس سے مزاحمت، 16 ملزمان سے تفتیش کا آغاز

[ad_1] سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر پی ٹی آئی کے دھرنے، ہنگامہ آرائی و پولیس سے مزاحمت کے ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے گرفتار 16 ملزمان سے باقائدہ تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ملزمان میں محمد حسنات ،محمد یار ،شاہد علی وغیرہ شامل ہیں۔ […]

کرایہ داروں کی معلومات کے اندراج کیلیے  ایپلی کیشن متعارف

[ad_1] کراچی: سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے آن لائن رجسٹریشن ایپلی کیشن متعارف کروادی۔ ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کے مختلف شعبوں میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے […]

طلال چوہدری نےبھائی کےلیےاثر ورسوخ استعمال کیا‘،الیکشن کمیشن کی متعلقہ افسرکیخلاف کارروائی کی ہدایت

[ad_1] الیکشن کمیشن آف پاکستان میں  وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور ان کے بھائی بلال چوہدری کے خلاف ضمنی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی بینچ نے سماعت  کی۔ اسپیشل سیکریٹری  ظفر اقبال نے کہا کہ 10 نومبرکو تین شکایات الیکشن […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes