Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

Share It:

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد اور لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا کےعلاقے  پشاور، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،لوئر دیر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت 5.3  اور گہرائی  174 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول