Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ملیر میں سڑک کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Share It:

ملیر (رپورٹ: شاہد حسین): ملیر کے بن قاسم تھانے کی حدود میں پورٹ قاسم پی ایس او پمپ کے قریب سڑک کنارے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق، اطلاع ملنے پر بن قاسم پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

پولیس کے مطابق، ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ایمبولینس کے ذریعے ایدھی ہوم سہراب گوٹھ منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول