[ad_1] بھارت نے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت پر پاکستان میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ اقدام پاکستان کے تسلیم شدہ آبی حقوق کے […]
Category: پاکستان
پاکستان
ڈیجیٹل کرائم سے نمٹنے سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری
[ad_1] نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ڈیجیٹل کرائم سے نمٹنے کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ این سی سی آئی اے نے ڈائریکٹر جنرل سید خرم علی کی سربراہی میں قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور ملک کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ سائبر کرائم […]
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج
[ad_1] راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج ہوگئی۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سردار اکبر علی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ضمانت خارج کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا، اس سے قبل احتساب عدالت بھی ملزمان کی ضمانتیں خارج کرچکی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کے […]
سپریم کورٹ: توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر ہنگامہ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد
[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر ہنگامہ برپا کرنے والے ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی، عدالت نے ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں سماعت مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ […]
سپریم کورٹ: مقدمات ٹرانسفر کرنے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل
[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سیشن ججز کے اختیار کے تحت مقدمات ٹرانسفر کرنے سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ قانون کا جائزہ درست طور پر نہیں لیا اور قانون کو مدنظر رکھے بغیر ہی سیشن جج کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
[ad_1] اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی […]
این سی سی آئی اے کا سائبر کرائمز کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان
[ad_1] اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر کرائم کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔ 2025ء میں 2196 بڑے سائبر کرائم کیسز کی تحقیقات مکمل کی گئیں، جن میں 2902 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جب کہ 774 کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں۔ سالانہ رپورٹ […]
مظفرآباد میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری
[ad_1] وادی نیلم کے علاقے شاردہ سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافر زخمی جبکہ تین کے حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ مسافر وین […]
کراچی: لیاری میں 3 بچیوں کے باپ نے خودکشی کر لی،
[ad_1] کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ باغ لائن کے رہائشی 3 بچیوں کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی جب کہ متوفی کی اہلیہ ایک بیٹی کے ہمراہ عمرہ کرنے گئی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاکوٹ تھانے کی حدود لیاری نبی باغ لائن گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا […]
اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف ویپ حزب اختلاف کو خط ارسال
[ad_1] اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کی معلومات کے لیے ملک عامر ڈوگر کو چوتھی مرتبہ خط […]