Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی میں یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ، 2 جاں بحق، 95 زخمی، 41 گرفتار

Share It:

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 95 زخمی ہوگئے۔

یونیورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب ہوٹل میں دوستوں کے ساتھ بیٹھے 42 سالہ محراب کو نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سینے میں لگی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث 41 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول