Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

خیرپور میں جرائم پر قابو نہ پانے پر 3 ایس ایچ اوز معطل، لائن حاضر

Share It:

گمبٹ (ممتاز میمن): ایس ایس پی خیرپور نے جرائم پر قابو نہ پانے اور فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں تین ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹا کر لائن حاضر کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او پیر گوٹھ امداد شیخ، ایس ایچ او کوٹ کالو سلیم دایو اور ایس ایچ او بی سیکشن مشتاق جتوئی کو فوری طور پر لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔

ایس ایس پی خیرپور کا کہنا ہے کہ جرائم کی روک تھام میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ بہتر کارکردگی کے لیے مزید انتظامی اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول