Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے

Share It:


انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل آج آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلادیش جبکہ بھارت نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ گروپ مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 90 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول