Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

حیدرآباد: پرانی دشمنی پر فائرنگ، 54 سالہ شخص قتل

Share It:

حیدرآباد (ذاکر لغاری): نسیم نگر تھانے کی حدود فیز ون علی پیلس والی گلی میں پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 54 سالہ ظہور علی سولنگی قتل ہو گیا۔

نامعلوم مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے اور اس پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول