Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

2026 کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا، کہاں دیکھا جا سکے گا؟

Share It:

کراچی (ویب ڈیسک) 2026 کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا۔ گرہن کا مکمل مرحلہ گرین لینڈ، آئس لینڈ، شمالی سپین اور پرتگال کے کچھ حصوں سے دیکھا جا سکے گا جبکہ جزوی سورج گرہن برطانیہ اور آئرلینڈ میں دیکھا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ سرزمین یورپ میں 1999 کے بعد پہلی بار مکمل سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ اسپین کے شمالی علاقوں میں سورج گرہن کا کل مرحلہ غروب آفتاب سے پہلے دیکھا جا سکے گا۔

سورج گرہن کے دوران چاند سورج کو مکمل طور پر ڈھانپ لے گا جس سے کچھ علاقوں میں دن کی روشنی میں تھوڑی دیر کے لیے کمی آئے گی۔ چاند گرہن کا کل مرحلہ زیادہ سے زیادہ تقریباً 2 منٹ اور 18 سیکنڈ تک جاری رہے گا۔

یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا عالمی مرحلہ رات کو ہوگا، اس لیے ملک سے اس کا مشاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول