Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Share It:

جکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے فلورس کے قریب 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مومیرے شہر میں عمارتیں گرنے سے جانی نقصان ہوا جب کہ کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

زلزلے کے بعد 6.1 شدت کے جھٹکے سمیت کئی آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کی تھی جسے بعد میں واپس لے لیا گیا۔

متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن اور نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول