Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی پریس فوٹوگرافر سید اکرام مہدی کے انتقال پر کے یو جے کا اظہارِ افسوس

Share It:

کراچی: کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے صدر اعجاز احمد، جنرل سیکریٹری لبنیٰ جرار نقوی، نائب صدور محمد ناصر شریف اور راہب گاہو، خازن یاسر محمود، جوائنٹ سیکریٹریز طلحہٰ ہاشمی اور روبینہ یاسمین سمیت مجلس عاملہ کے اراکین نے کے یو جے، کراچی پریس کلب اور پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کے سینئر رکن اور بزنس ریکارڈر سے وابستہ فوٹوگرافر سید اکرام مہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کے یو جے کے عہدیداران نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول